آنر نے 16 ممالک میں گالا تشہیری فروخت کا اعلان کردیا

By Web DeskTechnology, Urdu

معروف اسمارٹ فون ای-برانڈ دنیا بھر میں کروڑوں صارفین اور پرستاروں کے لیے سب سے بڑی عالمی تشہیر کا منصوبہ رکھتا ہے

شین چین، چین، 8 نومبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– عالمی اسمارٹ فون برانڈ آنر نے آنر گالا فروخت کے لیے منصوبوں کا اعلان کردیا ہے، جو اس کے ای-کامرس پلیٹ فارموں کے عالمی نیٹ ورک پر سالانہ ہوتی ہیں۔ تقریب، جو 11 نومبر کو شروع ہوگی، دنیا بھر میں آنر کے عالمی پلیٹ فارموں پر جاری رہے گی اور 16 ممالک میں وافر تشہیری مواقع اور صارفین کے لیے بلا روک ٹوک تفریح فراہم کرے گی۔

آنر گالا سیلز – آنر 8 کو آپ کی آنر گالا خریداری بناتا ہوا .

https://photos.prnewswire.com/prnvar/20161107/436627

گالا تشہیری مواقع آنر 8، آنر 5 ایکس اور آنر 7 جیسے ماڈلز پر پیش کیے جائیں گے، جو تمام آنر کی جدید مصنوعات ہیں جنہیں نئی نسل کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ صارف تجربے کو بہتر بنانے کو نظر میں رکھنے کے ساتھ آنر ایک اینڈرائیڈ 7.0 پر سسٹم اپڈیٹ کے لیے پری ویو بیٹا ورژن بھی پشی کر رہا ہے۔ یہ اپڈیٹ آنر 8 پر تجربے کے لیے پیش کی جائے گی اور فروخت کے موسم میں امریکا، برطانیہ، بھارت اور فرانس میں صارفین کے جوابات کو جمع کرے گی۔

“ہمارے تقسیمی راستوں کا تنوع – ہمارا اپنا ای-اسٹور، کلیدی ای-کامرس شراکت داروں کے ساتھ ہماری شراکت داریاں بشمول ایمیزن، المارٹ، فلپ کارٹ اور عالمی چینلوں میں ہماری موجودگی – نے ہمیں بہت کم وقت میں ایک کامیاب ای-کامرس اسمارٹ فون برانڈ بننے میں مدد دی۔” سربراہ آنر اوورسیز بزنس، گانگ چاؤ نے کہا۔ “منصوبہ آنر کے تیزی سے بڑھتے ڈیجیٹل صارفین کی تعداد کو ایک مضبوط تر رابطہ فراہم کرنے کے وژن کے مطابق ہے، اور اس کے آن لائن فروخت طریقے کی مستحکم کامیابی کا واضح اظہار۔ ہم ان عالمی تشہیری فروخت مہمات کے ذرعیے اپنے صارفین کو بہترین پیش کرنا جاری رکھیں گے۔”

امریکا، برطانیہ، بھارت اور فرانس میں آنر 8 پر اینڈرائیڈ 7.0 کا پری ویو بیٹا ورژن پیش کیا جائے گا۔

2016ء فروخت میں تشہیری مواقع بیلجیئم، جرمنی، فرانس، اٹلی، نیدرلینڈز، پرتگال، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ، اسپین، امریکا، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، روس، ملائیشیا، بھارت اور چین میں پیش کیے جائیں گے۔

گزشتہ تین سالوں میں آنر 6 ارب امریکی ڈالرز کی فروخت آمدنی اور 2015ء میں 40 ملین یونٹوں کی فروخت کے ذریعے آنر اسمارٹ فون ای-برانڈ کا رہنما ادارہ بن چکا ہے۔ اب تک آنر 60 ملین صارفین اور 90 ملین پرستاروں کو گننے پر فخر کرتا ہے۔ دنیا بھر میں اور بغیر جغرافیائی سرحدوں کے کام کرنے والا آنر اپنے ای-کامرس کاروباری نمونے کے ساتھ مسلسل نئے میدان تلاش کر رہا ہے۔

تشہیری مواقع مقام اور پلیٹ فارم کے لحاظ سے*

خطہ ممالک تشہیری موقع پلیٹ فارم
مغربی یورپ بیلجیئم، جرمنی، فرانس، اٹلی، نیدرلینڈز، پرتگال، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ، اسپین آنر کریزی آورز: 9 بجے صبح سے 9 بجے شام تک ہر گھنٹہ، آنر 8، آنر 7، آنر 7 پریمیئم اور زیڈ 1 کا 1 یونٹ صرف 1 یورو میں https://www.vmall.eu/
آنر 8 کے لیے جیتیں 30 یورو کا واؤچر
آنر 8 کے لیے اپنا مفت یورو 200 گھنٹہ واؤچر جیتیں
امریکا امریکا بھر میں 150 ڈالرز لیں اور تمام مصنوعات پر 30 ڈالرز کی بچت حاصل کریں https://store.hihonor.com/us/
300 ڈالرز لیں اور تمام مصنوعات پر 50 ڈالرز کی بچت حاصل کریں
مشرق وسطیٰ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات آنر 7 پر 90 فیصد تک کی بچت https://store.hihonor.com/ae/
زیرو 1 اور آنر 5ایکس کے لیے 300 اماراتی درہم تک کی رعایت
آنر 8 کے لیے لوازمات کا تحفہ
روس روس بھر میں اے 1 اور آنر 8 کے لیے 50 فیصد تک بچت https://honor.huawei.ru

سٹی لنک، اولمارٹ، ایم ٹی ایس آن لائن

آنر 5 ایکس کے لیے 1 دن 1 فون فوری فروخت آر یو بی 1111 پر
آنر 8 کے لیے 3000 کوپنز
ملائیشیا ملائیشیا بھر میں لوازمات کی فوری فروخت سیلفی اسٹک کے ساتھ https://www.vmall.my/
آنر 5 ایکس کے لیے حفاظتی کور اور سیلفی اسٹک کے ساتھ 11۔ 11 پر بنڈل فروخت
زیرو 1 کے لیے خصوصی رعایت
بھارت بھارت بھر میں آنر 7 کے لیے 4000 روپے تک کی بچت https://store.hihonor.com/in/event/gala
آنر 5سی کے لیے 1000 روپے کی بچت

*درست تفصیلات کے لیے مقامی صفحات سے رجوع کریں*

آنر کے بارے میں

آنر ہواوی گروپ کے تحت ایک معروف اسمارٹ فون ای-برانڈ ہے۔ اپنے نعرے “بہادروں کے لیے” کے مطابق برانڈ انٹرنیٹ آپٹمائزڈ مصنوعات کے ذریعے ڈیجیٹل شہریوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تخلیق کیا گیا تھا جو بہتر صارفی تجربات، عمل پر اکسانے، تخلیق کی حوصلہ افزائی اور نوجوانوں کو اپنے خوابوں کےحصول کے لیے طاقت پیش کرتی ہیں۔ اس طرح آنر نے چیزوں کو مختلف انداز میں پیش کرنے اور اپنے صارفین کے لیے جدید ٹیکنالوجیوں اور جدت طرازیوں کو لانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھا کر اپنی دلیری ظاہر کرکے خود کو جداگانہ حیثیت دی ہے۔

https://photos.prnewswire.com/prnvar/20161107/436626
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20161108/0861611634-a
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20161108/0861611634-b