این پنگ، چین کے صوتی آلات بنانے والے پرولائٹ+ساؤنڈ شنگھائی میں نمائش کاروں کا سب سے بڑا گروہ بھیجتے ہوئے

ایک خواب کی تعمیل: آہنگ کو سُر دیں این پنگ کے مائیکروفون کے ذریعے

شنگھائی، 24 ستمبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– این پنگ، گوانگ ڈونگ، چین کی طرف سے آڈیو آلے بنانے والے 26 سے 29 اکتوبر 2016ء کو ہونے والی پرو لائٹ + ساؤنڈ شنگھائی میں شرکت کرنے کے لیے شہر کے سب سے بڑے نمائشی گروپ کو تشکیل دیں گے۔ روایتی نمائشی بوتھ کے ساتھ ساتھ گروپ اپنا بیرونی اسٹیج بنائے گا جو اسٹیج کارکردگیوں کو مصنوعاتی طور پر نمایاں کرے گا۔ گروپ دنیا بھر سے آنے والے شرکا کو غیر معمولی برانڈ تجربات فراہم کرنے کی صلاحیت کی توقع رکھتا ہے۔

http://photos.prnasia.com/prnvar/20160922/0861609822

شہری حکومت کی 30 سے زیادہ سالوں کی کوششوں کے بعد صنعتی انجمنیں اور کاروباری منتظمیناین پنگ کے آڈیو آلات کا شعبہ، ایک واحد ریاستی ساخت گر سے صنعتی مجموعے تک ترقی پانے اور اب شہر کی معروف سننے بننے تک اپنی کامیابیوں پر فخر کر سکتا ہے۔

مائیکروفونز کی برآمد کے لیے ایک تنصیب کی تیاری کے لیے ایک پائلٹ منصوبے کا قیام دنیا میں برانڈ تصور “مائیکرو فونز ساختہ این پنگ” لانے کا پہلا قدم تھا، جبکہ پرو لائٹ + ساؤنڈ شنگھائی میں موجودگی اعلان کی حیثیت رکھتی ہے کہ این پنگ کے صوتی آلات بنانے والے بین الاقوامی منظرنامے پر آنے کے لیے تیار ہیں۔ عالمی ترسیل کے مقصد کے ساتھ این پنگ کے کاروباری منتظمین زیادہ بین الاقوامی نمائشوں میں شرکت کریں گے، جنہیں این پنگ انتظامیہ برائے صنعت و تجارت اور اینپنگ الیکٹروایکوسٹک انڈسٹری ایسوسی ایشن کی حمایت حاصل ہے۔

برانڈ ترویج عملدرآمد میں ساخت گری اور پیشہ ورانہ صلاحیت میںنمایاں مقام کے حصول کے لیے ایک ننھا مائیکروفون این پنگ کے خواب کی ترسیل کرتا ہے۔ مائیکروفون کا سر، چاہے این پنگ سے کتنا ہی دور کیوں نہ ہو، لوگوں کے لیے گھر کی آواز ہوگی۔ نمائش کاروں کے گروپ کے اراکین کی نظریں شرکا کے ساتھ ملاقات پر مرکوز ہیں جو پرولائٹ + ساؤنڈ شنگھائی میں 26 سے 29 اکتوبر کے دوران این پنگ مائیکروفون کے اجراء کے مشاہدے کے لیے دورہ کریں گے۔

این پنگ الیکٹروایکوسٹک انڈسٹری ایسوسی ایشن

26 جنوری 2011ء میں بننے والی ایسوسی ایشن کو این پنگ انتظامیہ برائے صنعت و تجارت کی جانب منظم کیا جاتا ہے۔ مقصد اپنے اراکین کے فوائد کو یکجا کرنا، استحکام فروغ دینا، خدمات کو بہتر بنانا، کمیونی کیشن کی ترویج، مقابلے کو منظم کرنا اور مشترکہ طور پر ترقی کو تحریک دینا ہے۔ یہ 266 کارپوریٹ اراکین رکھتا ہے، جن میں سے 24 ایگزیکٹو بورڈ میں، 34 بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بیٹھتے ہیں اور باقی 208 رکن ادارے ہیں۔ ایسوسی ایشن این پنگ کے صوتی آلات کے شعبے میں تیاری کے عمل کے دوران اہم کردار ادا کرتی ہے۔

تصویر: http://photos.prnasia.com/prnh/20160922/0861609822

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ: فو ہائیچیانگ
86-21-6295-3191+
fuhaiqiang@intex-sh.com