بل اور میلنڈاگیٹس نے 2015ء سالانہ خط جاری کردیا: “مستقبل کے لیے ہماری بڑی بازی”

سیاٹل، 22 جنوری 2015ء/پی آرنیوزوائر/ — آج بل اور میلنڈاگیٹس نے اپنا 2015ء سالانہ خط پیش کردیا۔ “مستقبل کے لیے ہماری بڑی بازی” اگلے پندرہ سالوں میں آنے والی ان کامیابیوں کی طرف توجہ رکھتا ہے جو غریب ممالک کے عوام کی زندگیوں کو تاریخ کے کسی بھی وقت سے زیادہ تیزی سے بہتر بنائیں گی۔

Bill%20and%20Melinda%20Gates%20meet%20a%20mother بل اور میلنڈاگیٹس نے 2015ء سالانہ خط جاری کردیا: مستقبل کے لیے ہماری بڑی بازی

Bill and Melinda Gates meet a mother and child in Mapinga, Tanzania.

تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150121/170631

www.gatesletter.comپر خط پڑھیں اور جانیں کہ صحت، کاشت کاری، بینکاری اور تعلیم کے شعبوں میں کامیابیاں کس طرح دنیا کو بہتر مقام بنانے میں مدد دیں گی۔ آپ gatesfoundation.isebox.net/annual-letter/2015-gates-annual-letterپر وڈیوز، انفوگرافکس اور تصاویر ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں جو کامیابیوں کی توضیح کررہی ہیں۔

Leave a Reply