بھارت میں رقوم کی منتقلی اور ترسیل زر کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس، آئی ایم ٹی سی ایشیا 2016ء 20 تا 21 ستمبر دہلی میں منعقد ہوگی

ایروسٹی میں جے ڈبلیو میریٹ ہوٹل 15 سے زیادہ ممالک کے وفود کا خیرمقدم کر رہا ہے جن میں امریکا، برطانیہ، اسپین، میکسیکو، روس، متحدہ عرب امارات، نیپال، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، ہانگ کانگ، سنگاپور، اسرائیل اور  میزبان ملک بھارت شامل ہیں

میامی، 14 ستمبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– بین الاقوامی رقوم کی منتقلی اور ادائیگی صنعت کی اہم ترین تقریبات آئی ایم ٹی سی جنوبی ایشیا بالخصوص بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش سے رقوم کی منتقلی اور ترسیل زر کے ایگزیکٹوز کی بڑی تعداد کو نئی دہلی میں اپنی پہلی آئی ایم ٹی سی ایشیا 2016ء کانفرنس میں اکٹھی کریں گی۔ آئی ایم ٹی سی دنیا کی سب سے بڑی رقوم کی منتقلی کی کانفرنسوں اور تجارتی میلوں کی میزبانی کرتا ہے۔ کیونکہ ترسیل زر بین الاقوامی تارکین وطن اور سمندر پار کارکنوں کی اپنے آبائی ملک کے لیے اہم ترین حصہ داری ہوتی ہے اس لیے صنعت روایتی کاروباری نمونوں کی جگہ فائن ٹیک شعبے کی نئی پیشرفت کی صورت میں اہم تبدیلیاں اور ڈیجیٹل چینلوں کی مضبوط پیشرفت دیکھ رہا ہے۔

India is hosting IMTC ASIA 2016, the 1st international money transfer & remittances conference in South Asia with more than 15 countries represented. The event will convene on September 20 & 21 at the JW Marriot in Aerocity and all major companies and financial institutions will meet to discuss market trends and the challenges & opportunities of this 600 Billion dollar a year market.

تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20160913/407091

اپنی نوعیت کی پہلی تقریب کا اہم مقصد مارکیٹ میں رحجانات، رکاوٹیں اور مواقع، حال کو سمجھنے کے لیے ماضی پر نظر اور مستقبل میں کیا ہوگا اس کے تجزیے کی کھوج ہے۔ کئی شعبوں میں ماہرین پر مشتمل مقررین کی فہرست میں دلیپ رتھا، ڈاکٹر آنند شری واستو، انیل کپور، کوشک رائے، ہرویر سنگھ، درپن شاہ، امر داس، سورج واگھانی، اسٹورٹ بٹلر، انکش شرما چند نام ہیں، ریا منی ٹرانسفرز، ایکسپریس منی، منی گرام، جین ایکس سلوشنز، یونی ٹیلر، کانٹیکٹ، ٹرانسفر ٹو، انڈسنڈ بینک، ای کے او، ایمپیز، فائنو جیسے بین الاقوامی مقامی ادارے اور نیپال ریمیٹرز ایسوسی ایشن، گارپ اور بی سی ایف آئی جیسے صنعتی ادارے شامل ہیں۔

ہوگو کیوویس-مور، ڈائریکٹر آئی ایم ٹی سی کہتے ہیں کہ “جنوبی ایشیا دنیا کی سب سے بڑی ترسیل زر کی مارکیٹوں میں سے ایک ہے اور 2010ء سے ہم سے مستقل بھارت میں ایک تقریب کے انعقاد کا کہا جا رہا تھا اور بالآخر یہ وقت آن پہنچا۔ میرے لیے بھارت آنا اور صنعت کی جانب سے اپنی اہمیت کا اندازہ لگانے کو یقینی بنانا اور اپنے اہم سماجی و اقتصادی اثرات کو سمجھنے کے لیے مل جل کر آگے بڑھنے اور جدت طرازی کے لیے کام کرنا باعث فخر ہے۔”

جناب کیوویس-مور اس شعبے میں معروف عالمی ماہر ہیں اور تقریب سے ایک روز پہلے سوموار، 19 ستمبر کو تقریب عمیق سرٹیفکیشن کورس پڑھا رہے ہیں۔

آئی ایم ٹی سی (http://www.imtconferences.com) میامی میں دنیا کا سب سے بڑا صنعتی اجتماع آئی ایم ٹی سی ورلڈ، آئی ایم ٹی سی یو ایس اے، آئی ایم ٹی سی ای ایم ای اے، آئی ایم ٹی سی برازیل، آئی ایم ٹی سی ایل اے ٹی اے ایم اور اب دہلی میں آئی ایم ٹی سی ایشیا منعقد کروا رہا ہے۔

معلومات

پالیسا رینڈمیٹس (busdev@imtconferences.com) 1 3057420759+