شاپ باپ نے سوکی اور ایمی واٹر ہاؤس کے ساتھ بہار 2017ء کے رجحانات پر مبنی مہم کا آغاز کردیا

نیو یارک، 23 فروی 2017ء / پی آر نیوز وائر / — دنیا بھر میں خواتین کی آن لائن شاپنگ کی اولین ترجیح شاپ باپ نے عالمی بہار 2017ء مہم ‘اپنی بہار تلاش کرو’ کا آغاز کردیا ہے، جس میں برطانوی نژاد ہمشیراؤں اور خوبصورت اداکارائیں، سوکی واٹرہاؤس اور ایمی واٹرہاؤس کے علاوہ سب کی توجہ کا مرکز بننے والی ایلانا ایرنگٹن بھی نمایاں ہیں۔ یہ تشہیری مہم سہیلیوں کے درمیان دوستی اور نسوانیت کا ایک نئے روپ کے گرد گھوم رہی ہے، جیسا کہ بہار کے چھ بڑے رجحانات – پریٹی ان پنک، ٹیلر میڈ، آل -ڈے لنگری، ماڈرن امیریکانا، نیو رومانٹکس اور سوکال کول – میں دیکھا جاسکتا ہے۔http://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_slc8o49k/def_height/400/def_width/400/

http://mma.prnewswire.com/media/471027/SHOPBOP.jpg

اپنی بہار تلاش کرو مہم منفرد تصاویر اور ویڈیو مواد کے ساتھ ڈیجیٹل ذرائع – ای میل، سوشل میڈیا اور ویب سائٹ – پر شروع کردی گئی ہے نیز انداز سے متعلق سوالات، موسم بہار کی تازہ مصنوعات اور شاندار تصاویر پر مبنی ہفتہ وار کتاب کے ذریعے بھی تمام کمپیوٹر، ٹیبلٹ، تشہیری ای میل اور موبائل پر پیش کی جارہی ہے۔ موسم کے بہترین رنگ گلابی سے لے کھل کھلاتے نقش و نگار اور رومانوی خاکوں تک سبھی کچھ موسم بہاراں کے اندازکی جھلک کو زندگی بخشتے ہیں۔

شاپ باپ کی فیشن ڈائریکٹر کیرولین میگیور:

سوکی واٹرہاؤس، ایمی واٹرہاؤس اور ایلانا ایرنگٹن کے ساتھ اپنی عالمی بہار 2017ء مہم، ‘اپنی بہار تلاش کرو’ کی شروعات کرتے ہوئے ہم بہت پرجوش ہیں۔ ہمیں اندازہ ہے کہ ہم نے بالکل شاپ باپ کی طرز پر موسم بہاراں کی اصل روح کو بیان کرنے کے لیے بہترین جوڑی کا انتخاب کیا ہے جس میں قابل رسائی انداز بھی ہے اور زندہ دلی کی حس بھی۔

شاپ باپ کے بہار  رجحانات:

پریٹی ان پنک ]پیشکش: 23 فروری 2017ء[

نرم سرخی، غبار آلود گلاب اور چونکا دینے والے پھولوں کی مہک کے ساتھ غنودگی کا رنگ آپ کی خلوت گاہ پر چھا جانے کو ہے۔

ٹیلر میڈ ]پیشکش: 9 مارچ 2017ء[

گزرے وقتوں کو دوبارہ کھینچ لانے کا موسمی انداز جو آج سے پہلے آپ نے کبھی نہیں دیکھا۔

آل-ڈے لنگیری ]پیشکش: 16 مارچ 2017ء[

بنا مشقت نفیس انداز اپنانا کیسا لگے گا – لمبے پاجاموں پر کٹی قمیصیں، پھسلتے ہوئے کپڑے کے ساتھ ریشم کی پتلونیں، اور محل سرا کے انداز والے لباس پر تراش خراش کے لیے ہماری رہنمائی۔

موڈرن امیریکانا ]پیشکش: 23 مارچ 2017ء[

سرخ، سفید اور نیلے رنگ کا ایک نیا تصور، جو امریکا کے اصل– رنگین دھاگوں سے بنے، پولکا ڈوٹ ڈیزائن، حب الوطنی کے رنگ، دھاریوں اور بہت سے سوتی کپڑوں- کو ایک نئی زندگی دے۔

نیو رومینٹکس ]پیشکش: 30 مارچ 2017ء[

خوابی شکنیں، ہائی-نیک کرتیوں، جولیٹ سی آستینوں، اور ڈرامائی پھولوں کا غیر فطری امتزاج۔

سوکال کول ]پیشکش: 6 اپریل 2017ء[

سمندری، قدیم انداز کے ساتھ شوخ، موجوں کی طرح اڑتے ہوئے خاکوں پر سفر کریں – سرمست کردینے والے نقش اور نیون کی ضربوں کے ساتھ۔

اعلی معیار کی تشہیری تصاویر: کیمپین امیجنری

تشہیری ویڈیو کا ربط: کیمپین ویڈیو

شاپ باپ کے بارے میں:http://photos.prnewswire.com/prnvar/20120831/NY65266LOGO

Shopbop.com جدید طرز کے لیے ایک آن لائن شاپنگ مقام ہے، جو دنیا بھر کی خواتین کو مستحکم اور ابھرتے ہوئے ڈیزائنرز کے لیے جامع اور خاص طور پر حاصل کیا گیا انتخاب پیش کرتا ہے۔ دنیا بھر میں 1,000 سے زیادہ برانڈز کے ساتھ کام کرنے والی شاپ باپ ڈاٹ کام 165 ممالک کی خواتین کو پہننے کے لیے تیار چیزیں اور لوازمات پیش کرتا ہے جس میں دنیا بھر میں فوری اور مفت شپنگ اور امریکا اور کینیڈا میں مفت واپسی کی سہولت بھی شامل ہے۔ شاپ باپ ایمیزن ڈاٹ کام انکارپوریٹڈ گروپ آف کمپنیز کا حصہ ہے۔

شاپ باپ
سین موریسے، تعلقات عامہ
Seanwm@SHOPBOP.com

http://mma.prnewswire.com/media/271156/shopbop_com_logo.jpg

تصویر – http://mma.prnewswire.com/media/471027/SHOPBOP.jpg
لوگو – http://mma.prnewswire.com/media/271156/shopbop_com_logo.jpg