ڈنکن ڈونٹس جمعہ 3 جون کو ڈونٹ کا عالمی دن مناتا ہوا، کسی مشروب کی خریداری پر مہمانوں کے لیے مفت ڈونٹ کی پیشکش

خصوصی پیشکش ایشیا بحر الکاہل خطے میں ڈنکنڈونٹس کے شریک ریستورانوں پر دستیاب

کینٹن، میساچوسٹس، 31 مئی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– دنیا کی مشہور ترین بیک شدہ چیزیں اور کافی بنانے والے سلسلے ڈنکن ڈونٹس نے آج ایشیا بحر الکاہل خطے میں ڈونٹ کے شائقین کے لیے ایک مزیدار ڈیل کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ 3 جون کو خطے کے شریک ڈنکن ڈونٹس ریستوران برانڈ کے چوتھے سالانہ ڈونٹ کے عالمی دن کے جشن پر ڈنکن ڈونٹس مشروب خریدنے پر اپنی پسند کا کوئی بھی ڈونٹ مہمانوں کو مفت پیش کریں گے (جب تک رسد موجود ہو)۔ ملک کے حساب سے مختلف پابندیاں لاگو ہوں گی۔ تفصیلات کے لیے اسٹور دیکھیں۔

Dunkin’ Donuts Hot Logo.

لوگو –http://photos.prnewswire.com/prnh/20110224/NY53806LOGO

نائب صدر، برانڈمارکیٹنگ، گلوبل کنزیومر ان سائٹس اینڈ پروڈکٹس انوویشن، ڈنکن برانڈز کرس فوکوا نے کہا کہ “ہم اپنی چوتھے سالانہ ڈونٹ کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر میں ڈونٹس کی وجہ سے لوگوں کو ملنے والی خوشی کا جشن منا رہے ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ڈنکن ڈونٹس کے شاندار بیکری اور کافی ورثے پر، جس کی جڑیں 65 سال سے بھی زیادہ پیچھے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ہمارے مہمان جمعہ 3 جون کو کسی مشروب کی خریداری پر مفت ڈونٹ کا لطف اٹھائیں گے۔”

مہمان ڈونٹ کے خصوصی عالمی دن پر ہر ڈنکن ڈونٹس مشروب کی خریداری پر برانڈ کی کلاسک ڈونٹ اقسام کی وسیع رینج، بشمول بوسٹن کریم، چاکلیٹ گلیزڈ، جیلی-فلڈ، گلیزڈ اور چاکلیٹ فروسٹڈ، کا لطف اٹھا سکیں گے۔ مشروب کے انتخاب میں گرم اور ٹھنڈی کافی، لاٹیز، ایسپریسو، کاپوچینو، چائے اور کولاٹا ٹھنڈے مشروبات شامل ہیں۔ یہ پیشکش خطے میں انڈونیشیا، ملائیشیا، نیوزیلینڈ، پاکستان، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویت نام بھر کے شریک ڈنکن ڈونٹس مقامات پر دستیاب ہے۔

ڈونٹ کے خصوصی عالمی دن پر اس پیشکش کے ساتھ ایشیا بحر الکاہل خطے میں شریک ڈنکن ڈونٹس ریستوران مزيداراسمائیلی فیس ڈونٹ بھی پیش کریں گی جو لوگوں کے چہروں پر ڈونٹ سے آنے والی مسکراہٹ کا جشن منانے کے لیے ہے۔ اسمائیلی فیس ڈونٹ ایک بھرا ہوا خمیری چھلکے کا ڈونٹ ہے جسے ایک پیارے سے مسکراتے چہرے سے سجایا گیا ہے۔ ڈونٹ کے اندر مارکیٹ کے مقامی ذائقوں کے مطابق بھرا جائے گا اور اس میں جیلی، باویریئں کریم اور چاکلیٹ کریم جیسی چیزیں بھری ہوں گی۔

ڈنکن ڈونٹس65 سے زیادہ سالوں سے اعلیٰ معیار کے ڈونٹس اور کفی پیش کررہا ہے، اور گزشتہ سال دنیا بھر کے 44 ممالک کے اپنے 11,800 سے زیادہ ریستورانوں میں 2.8 ارب ڈونٹس اور منچ کنز (ر) ڈونٹ ہول ٹریٹس اور 1.9 ارب سے زیادہ گرم اور ٹھنڈی کافی کے کپ فروخت کر چکا ہے۔

ڈنکن ڈونٹس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہمیں www.facebook.com/DunkinDonutsپر فیس بک پر فالو کیجیے۔

ڈنکن ڈونٹس کے بارے میں

1950ء میں قائم ہونے والا ڈنکن ڈونٹس دنیا کی معروف بیک شدہ چیزوں کی اور کافی کمپنیوں میں سے ایک ہے، جو اعلیٰ معیار کی کافی، ایسپریسو مشروبات، چائے، سینڈوچز اور بیک شدہ چیزوں کی اقسام پیش کررہا ہے۔ ادارہ دنیا بھر کے 44 ممالک میں 11,800سے زیادہ ریستوراں رکھتا ہے۔ کینٹن، میساچوسٹس میں قائم ڈنکن ڈونٹس ڈنکن برانڈز گروپ انکارپوریٹڈ (نیس ڈیک: DNKN) کمپنیوں کے خاندان کا حصہ ہے۔ مزید معلومات کے لیے http://www.dunkindonuts.com/ دیکھیں۔