شاندار کیمرہ فون۔ٹیکنو کمون 15پریمئیربڑی اسکرین،بڑی میموری اور بڑی بیٹری کے ساتھ آپ کو بہترین فوٹو گرافی سے محظوظ ہونے کا موقع فراہم کرتاہے۔

ہانگ کانگ، 6مئی،2020 /پی آر نیوز وائر/ — ٹیکنو موبائل (www.TECNOMobile.com)  کی کمون 15سیریز کے سمارٹ فون کی فروخت باقاعدہ شروع ہوگئی ہے،جس کا مطلب…