جنوب مشرقی ایشیا کی کٹھالی مزید گرم: اب آپ ملائیشیا میں بھی ییلپ کرسکتے ہیں

کوالالمپور، ملائیشیا، 7 مئی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– نقشے پر ملائیشیا دو کھلی ہتھیلیوں جیسا لگتا ہے۔ مغرب میں جزیرہ نما ملائیشیا ہے – براعظم ایشیا کا سب سے جنوبی حصہ – اور مشرق میں صباح اور سراواک کی ریاستیں۔ ان ہاتھوں کو ملائیں تو آپ کو 30 ملین افراد پر مشتمل قوم اور ییلپ کی 31 ویں بین الاقوامی مارکیٹ ملتی ہے۔ ییلپ خاندان میں خوش آمدید ملائیشیا!

Yelp%20logo جنوب مشرقی ایشیا کی کٹھالی مزید گرم: اب آپ ملائیشیا میں بھی ییلپ کرسکتے ہیں

Yelp logo.

تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150506/214271
تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150506/214272
لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20050511/SFW134LOGO

ملائیشیا ایک طویل اور فخریہ تاریخ رکھتا ہے اور اب تک مختلف نسلی گروہوں، ثقافتوں اور مذاہب کی وسیع اقسام کے لیے پرکشش ہے۔ ملائے، چینی،  ہندوستانی، تھائی، جاوا اور سماٹرا کی ثقافتوں کے اثرات تلے – 130 سے زیادہ مختلف زبانوں کو بھی مت بھولیں- ملائیشیا جنوب مشرقی ایشیا  کی کٹھالی ہے۔

ملائیشیا کا تنوع ثقافت کے ساتھ نہیں رکتا۔ یہ دنیا کے جانوروں کی تقریباً 20 فیصد اقسام رکھتا ہے، جو اسے دنیا میں حیاتیاتی طور پر سب سے متنوع ممالک میں سے ایک ہے۔ ان میں سے کئی جانور تمان نیگارا کے برساتی جنگلوں میں مل سکتے ہیں، جو ایمیزن سے 75 ملین سال زیادہ پرانا ہے!

Exclusive%20Badge جنوب مشرقی ایشیا کی کٹھالی مزید گرم: اب آپ ملائیشیا میں بھی ییلپ کرسکتے ہیں

Exclusive Badge for everyone who checks-in to a business on Yelp in Malaysia!

اگر آپ مختلف ذوق رکھتے ہیں، تو ملائیشیامیں ایک لمحے کے لیے بھی اکتائیں گے نہیں۔ ایک قدیم لاکسا کا انتخاب کریں یا پسندیدہ تہوار – رینڈینگ- میں جائیں۔ آپ کوپیٹیم میں انڈے اٹھا کر گرم کرسکتے ہیں یا مماک  میں سے روٹی کنائی اٹھا سکتے ہیں۔

ییلپ ملائیشیا نے ملک کے سب سے بڑے شہر اور مشہور پیٹروناس ٹاورز کے گھر کوالالمپور سے آغاز کیا ہے اور ملک بھر کے افراد اب اپنے پسندیدہ کاروبار کے لیے ییلپ پر تلاش شروع کرسکتے ہیں۔

ییلپ کی نائب صدر برائے نئی مارکیٹ میریم ویرن نے کہا کہ ییلپ ایپ اور ویب سائٹ ملائیشیا کے انتہائی منسلک شہریوں کے لیے بہترین ہیں۔ “ملائیشیا 40 ملین سے زیادہ موبائل ڈیوائسز رکھتا ہے اور ملک کی بڑی اکثریت سوشل نیٹ ورکس کا عام استعمال کرتی ہے۔ اس کو مدنظر رکھیں کہ یہ ڈیجیٹل طور پر بہت مانوس ہیں ہم نے جانا کہ وہ زبردست مقامی کاروباروں کو تلاش کرنے میں ییلپ کواستعمال کرنے پر بہت خوش ہوں گے۔”

The%20Yelp%20app%20in%20action جنوب مشرقی ایشیا کی کٹھالی مزید گرم: اب آپ ملائیشیا میں بھی ییلپ کرسکتے ہیں

The Yelp app in action in Kuala Lumpur.

ملائیشیا کی کٹھالی کا تنوع دریافت کرنے کے لیے ییلپ ایپ ڈاؤنلوڈ کریں یا پر Yelp.my لاگ آن ہوں۔ کاروباری ادارے بھی biz.yelp.my پر اپنے کاروبار کے بارے میں مفت معلومات پیش کرکے اور اپنا ییلپ بزنس پیج بنا کر حرکت میں آ سکتے ہیں۔

رابطہ: نکولس لیمبو، nlembo@yelp.com