افغان سپاہی کا خواب زبردست عالمی ہیجان خیز فلم ‘دی جینس پروجیکٹ’ کی صورت میں حقیقت کا روپ دھارتا ہوا
سالٹ لیک سٹی، 2 اپریل 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — کاؤنٹر انٹیلی جنس آفیسر اور جنگ افغانستان سے لوٹنے والےناتھن نیئرمین نے عسکری خدمات کے…