فلیوک بایومیڈیکل نے نقل پذیر، خصوصی انفیوژنڈیوائس اینالائزر جاری کردیا

ایوریٹ، واشنگٹن، 22 اپریل 2014ء/پی آرنیوزوائر/ — فلیوک بایومیڈیکل نے اپنے انفیوژنڈیوائس اینالائزر پورٹ فولیو میں ایک اور اضافے، آئی ڈی اے-1 ایس انفیوژنڈیوائس اینالائزر، کا اعلان کردیا۔

Fluke%20Biomedical. فلیوک بایومیڈیکل نے نقل پذیر، خصوصی انفیوژنڈیوائس اینالائزر جاری کردیا

Fluke Biomedical.

تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140422/76989
لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140205/SF59237LOGO

آئی ڈی اے-1 ایس ایک نقل پذیر، بیٹری سے چلنے والا آلہ  ہے جو انفیوژنڈیوائس کارکردگی کی فوری تصدیق کی سہولت دیتا ہے۔ تین پاؤنڈز سے بھی کم وزن کا حامل یہ آلہ دوران سفر فوری اور قابل بھروسہ ایک-چینل پیمائش کے لیے بہترین اینالائزر ہے۔

فلیوک بایومیڈیکل کے لیے مارکیٹنگ مینیجرڈیٹاانگرام نے کہا کہ “آئی ڈی اے-1 ایس ہمارے انفیوژن ٹیسٹ پورٹ فولیو کا بہترین جز ہے، ہمارے صارفین کو چھوٹے، نقل پذیر ڈیزائن کے ساتھ بھروسہ مندی اور درستگی پا کر خوشی ہوگی، جسے وہ ہمارے پرانے اینالائزرز سے جانتے ہیں۔ یہ ایک انفیوژن ٹیسٹ ملاپ ہے جسے ہم نے پہلے کبھی پیش نہیں کیا۔”

آئی ڈی اے-1ایس بہاؤ کے تناسب اور حجم کی پیمائش سمیت بنیادی انفیوژنڈیوائس ٹیسٹ پیمائشیں کرنے کے لیے موزوں ہے، اور سیال کے خط پر بند ہونے یا رکاوٹ سے بننے والے دباؤ کی تصدیق کرسکتی ہے۔ آن-بورڈ ہائیڈروگراف سافٹ ویئر کے ساتھ مکمل ہونے والا آئی ڈی اے-1ایس انفیوژن پمپوں کی وسیع اقسام کو پرکھ سکتا ہے۔

The%20IDA 1S%20is%20the%20perfect%20complement فلیوک بایومیڈیکل نے نقل پذیر، خصوصی انفیوژنڈیوائس اینالائزر جاری کردیا

“The IDA-1S is the perfect complement to our infusion test portfolio,” explains Dana Ingram, marketing manager for Fluke Biomedical. “Our customers will be pleased to find the reliability and accuracy they know from our legacy analyzers, coupled with a compact, portable design. It’s an infusion test combination we’ve never offered until now.”

دنیا بھر میں بایومیڈیکل ماہرین کی جانب سے بھروسہ مند پیچیدہ پیمائش ٹیکنالوجیوں سے تیار کردہ آئی ڈی اے-1ایس تیار کرنے میں آسان، چلانے میں سادہ ہے اور آن-بورڈ میموری پرکھ کے نتائج کو فوری طور پر محفوظ کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ بیٹری سے چلنے والا آلہ ہے جو 10 گھنٹے تک مسلسل کام کر سکتا ہے، جو اسے سفری تجربات کے لیے بہترین بناتا ہے۔ خودکار-شروعات کی خصوصیت سرنج پمپ ٹیسٹ اور دیگر ٹیسٹوں کو سادہ بناتی ہے جنہیں آغاز کے لیے زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔

آئی ڈی اے-1ایس بایومیڈیکل پرکھ کے آلات میں عالمی رہنما کی جانب سے تازہ ترین انفیوژنڈیوائس پرکھ کے حلوں میں تازہ ترین اضافہ ہے ۔ فلیوک بایومیڈیکل نے 2013ء کے اختتام پر آئی ڈی اے-5 انفیوژنڈیوائس اینالائزر جاری کیا، جو خودکار چار-چینل انفیوژنڈیوائس اینالائزر ہے۔

آئی ڈی اے-1ایس انفیوژنڈیوائس اینالائزر کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیےwww.flukebiomedical.com/IDA-1S

فلیوکبایومیڈیکل کے بارے میں

فلیوک بایومیڈيکل صحت عامہ کی صنعت کو تجربے اور پیمائش کے ‏آلات اور خدمات فراہم کرنے والا معروف عالمی ادارہ ہے ۔ ہم صحت کے عالمی معیارات کو بہتر بنانے کے لیے جدید حل فراہم کرنے کی خاطر بھرپور جدوجہد کرتے ہیں۔ ہم بایومیڈیکل انجینئروں، معیار کو یقینی بنانے والے تکنیکی ماہرین، طبی سائنسدانوں، اونکولوجسٹس اور ریڈی ایشن-سیفٹی ماہرین کے لیے خدمات انجام دیتے ہیں اور صحت و حفاظت کے مزید ماہرین تک اپنے حلوں کی رینج کو مستقل پھیلا رہے ہیں۔ فلیوک بایومیڈیکل کے بارے میں مزید معلومات کے لیے دیکھیں  www.flukebiomedical.com۔

مزید معلومات کے لیے

شیننڈیونی
مارکیٹنگ کمیونیکیشنزمینیجر
1-425-446-4600+
shannon.deveny@flukebiomedical.com

Leave a Reply